الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابینا عورت کا حج بدل کرانا

سوال

ایک نابینا تندرست عورت ہے، اس کے اوپر حج فرض ہے، تو وہ حج بدل کر اسکتی ہے یا خود ہی حج فرض ادا کرے کیا حکم ہے؟

جواب

اگر اس کو خود جانے کا شوق ہے، اور محرم اس کو ساتھ لے جانے والا موجود ہے، تو خود جا کر بھی حج کر سکتی ہے، نہ جانا چاہے تو حج بدل بھی کرا سکتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو