الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آفاقی کاحج فرض مكی کے ذریعہ

سوال

رواج ہے کہ حج میں جا کر کسی شخص کو سوروپیہ دیکر حج بدل کراتے ہیں، اپنی زوجہ کی طرف سے جس پر بھی حج فرض تھا لیکن زوج زوجہ کو اپنے ساتھ لیجانے میں راضی نہیں ہوا، اور کہا کہ میں تیری طرف سے بھی حج کراؤں گا، یعنی کچھ روپیہ دیکر کسی غیر کی طرف سے افعال حج ادا کرنے سے حج کا ثواب ملتا ہے؟ اور فرضیت حج ساقط ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

اس طرح فریضہ حج ادا نہیں ہوگا، سور وپیدا اگر کسی مستحق کو دیئے ہیں تو صدقہ دینے کا ثواب مل جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو