الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج بدل

سوال

حاجی صاحبان کو چندہ کر کے یا کچھ لوگ اپنی خواہش سے اپنے صرفہ سے حج کے لئے روانہ کریں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

جو شخص خود حج کو نہ جاسکے وہ اپنی طرف سے یا کسی میت کی طرف سے حج بدل کو بھیجے تو یہ درست ہے، جسکی طرف سے حج کیا جائیگا اس کا حج ادا ہو جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو