بیوی کے حقوق نافرمانی کی صورت میں
سوال
استدعا ہے کہ چونکہ یہ بندہ عاجز ایک مدت سے اپنی عورت کے معاملہ میں بخوف آخرت سرگرداں و پریشان ہے اس لئے آپ حضرت کی توجہ خاص کا محتاج ہے۔ اب چونکہ بندہ سے بدوں حقیقت حال اور مقصود دل ظاہر کئے سوال نہیں کرتے اس لئے کچھ حالات مجملاً و مختصراً ظاہر کر کے سوالات کرتا ہوں تا کہ مقصود کے سمجھنے میں اور جواب دینے میں سہولت ہو۔
جواب
(۱) مرد کے ذمہ واجب ہے کہ عورت کو شرعی پردہ کا حکم دے اگر عورت نہ مانے تو مرد کو اس کا بھی حق ہے کہ عورت کو مناسب سزادے اگر مرد با وجود قدرت کے عورت کو بے پردگی سے نہیں روکے گا تو گنہگار ہوگا للزوج ان يضرب زوجته على اربعة اشياء وما في معناها ومنه ما اذا كشفت وجهها بغير محرم او كلمت أجنبيا بحر ص ۴۹ ج ۵۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔