الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سسرال کے گھر کا روپیہ

سوال

جب لڑکا سسرال جاتا ہے تو لڑکے کو اس کی ساس اور سالی وغیرہ روپیہ دیتی ہیں۔ یہ کیسا ہے؟

جواب

جائز کمائی خوشی سے دے تو جائز ہے۔ مگر سالی سے پردہ ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو