الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر کے سفر پر جانے سے اگر بیوی بیمار ہو جاتی ہو تو شوہر کیا کرے؟

سوال

ایک عورت سفر پر شوہر کے باہر جانے سے مریض ہو جاتی ہے کیا شوہر کا اسے ساتھ لیجانا ضروری ہے؟ یا شوہر کا اس عذر پر نہ جانا ضروری ہے؟

جواب

شوہر اپنی ضرورت کی وجہ سے سفر میں جاسکتا ہے۔ اگر چہ اسکی بیوی بیمار ہو جاتی ہو مگر اس کی تیمار داری کا انتظام کر کے جائے یا سفر میں ساتھ لے جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو