الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت نے شوہر کے ساتھ کام کیا بعد تفریق اس کی اجرت شوہر کے ذمہ واجب ہے یا نہیں؟

سوال

بنکر برادری میں جس کا آبائی پیشہ پارچہ بافی ہے علی العموم عورتیں آبائی پیشہ کا کام شوہروں سے زیادہ کرتی ہیں اور جملہ خانگی امور کی دیکھ ریکھ پوری ذمہ داری سے کرتی ہیں اس پر معاشرہ کی عام حالت یہ ہے کہ خانگی امور میں رہ کر عورت نے شوہر کے آبائی پیشہ کا کام کیا تو اس کو گالیاں دیتا ہے طعن و تشنیع کرتا مارتا پیٹتا ہے اگر عورت کی طرف سے کچھ بددلی کا اظہار ہوا تو شوہر کبھی فوراً طلاق دیدیتا ہے اور کبھی سخت سست کہہ کر میکہ پہنچادیتا ہے اور کبھی عورت خود چلی جاتی ہے موجودہ معاشرہ کی وجہ سے چار ہزار کی بنکر آبادی میں ہر…

جواب

یہ سب خرابیاں علم و تقوی کی قلت یا فقدان کی وجہ سے ہیں۔ یہ سب صلہ اور ہمدردی ہے اس کا کوئی معاوضہ اب نہ طلب کیا جا سکتا ہے اور نہ دینا واجب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو