الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زوجین کو اپنے حقوق معاف کرنے کا حق ہے

سوال

لگ بھگ دو سال سے ہندہ اپنے شوہر سے ملتی ہے اور اپنی غلطی کا اقرار کرتی ہے اور معافی چاہتی ہے۔ زید معاف بھی کر چکا ہے اور لڑکی بھی اپنے سب طرح کے حقوق بھی معاف کر چکی ہے۔ لہذا معافی قابل قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب

ہر ایک کو اپنے حقوق کو معاف کرنے کا حق ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو