بیوی کا جسم دیکھنا
سوال
شوہر اپنی منکوحہ عورت کے پورے جسم کو دیکھنے کا حق رکھتا ہے یا نہیں؟ یا کونسا عضو دیکھنا حرام ہے اور کونسا جائز ہے؟
جواب
اس کی زندگی میں تمام جسم کو دیکھنے کا حق ہے۔ مگر ماراى منى و ما رأيت منه، حدیث عائشہ کی رعایت مناسب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔