الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محفل میلاد

سوال

میلاد شریف میں قیام بوقت ذکر ولادت بغرض تعظیم نبی علیہ السلام جسداً یا روحاً شرعاً مستحب یا مشروع کس درجہ میں ہے یا نہیں؟ بعض قائلین آیت کریمہ پارہ سورہ فتح تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ وَ تُوَقِّرُوُهُ الخ اور حدیث (قُومُوا إِلى سَيِّدِكُمْ) سے استدلال کرتے ہیں، بصورت عدم جواز استدلال کا جواب کس طرح ہے۔ بینوا بالدلیل مع حوالہ کتب توجروا اجر الجزيل

جواب

نبی کریم ﷺ کا ذکر مبارک خواہ ذکر ولادت ہو یا عبادات، معاملات، جہاد، شب وروز کے نشست و برخواست کا ذکر ہو بلا شبہ باعث، موجب خیر و برکت ہے، مگر مجلس میلا د مروجہ طریق پر بے اصل خلاف شرع اور بدعت ہے، بہت قبائح اور منکرات مشتمل ہوتی ہے، ابن امیر حاج نے مدخل، ج ۲ میں ۳۲ صفحات میں اس کے مفاسد کو شمار کرایا ہے، آپ کا سوال صرف قیام کے متعلق ہے، لہذا اسی کے متعلق جواب تحریر ہے کہ یہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو