مولود شریف
سوال
معروض ہے کہ مولود شریف کے متعلق ایک فتویٰ کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں، علامہ ابن امیر الحاج نے کتاب المدخل میں ۳۲ صفحات میں اس محفل کے شرعی مفاسد تحریر کئے ہیں، ان کا بغور مطالعہ کیا جائے محفل وعظ میں بلند آواز سے اہل مجلس کے ذکر درود کو کتب فقه مثل در مختار، شامی طحطاوی، وغیرہ میں ممنوع لکھا ہے، بناء علیہ بصد نیاز معروض خدمت ہے که کتاب المدخل ہمارے یہاں موجود نہیں، از روئے مہربانی اس کی عبارت کو نقل فرما کر ممنون کریں، اور درود شریف زور سے پڑھنے کی کراہت کے متعلق شامی و طحطاوی کے کس موقع میں مذکور ہے نشان تحریر…
جواب
۳۲ صفحات نقل کرنے کی اس وقت فرصت نہیں میری کتاب مدخل ایک صاحب کے پاس مستعار گئی ہوئی ہے، وصايا الوزير على طريقة البشير والنذير براہین قاطعہ، اصلاح الرسوم، فتاوی حدیثیہ، ابن حجر مکی وغیرہ میں اس مسئلہ پر کافی بحث ہے، اس محفل کی ابتداء ۶۰۰ھ میں شاہ اربل کے دور میں ہے، کذافی العرف الشذی ص ۲۴۰، اور جب ہی ابن وجیہ نے ایک رسالہ لکھا ہے جس کا نام ہے”المورود فی الکلام على عمل المولود“…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔