کیا مجلس میلا د شریف تمام ارکان کا بدل ہے
سوال
بكر صوم وصلوٰۃ و دیگر امور شرعیہ کا پاس ولحاظ نہیں رکھتا، اس کا عقیدہ ہے کہ سال میں میلاد شریف مع قیام وسلام کا انعقاد سال کے جملہ گناہوں سے پاک وصاف ہو جانے کا سبب ہے اور سال میں گھر میں خیر و برکت کا سبب ہے، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔
جواب
اس کا حکم او پر لکھ دیا ہے پھر اس کو یہ سمجھنا کہ اس سے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں، اور فرائض ساقط ہو جاتے ہیں، یہ تو سخت قسم کی ضلالت ہے اور کھلی گمراہی ہے، اسلام کی بنیادیں جن چیزوں پر ہیں ان کو پورا اور مستحکم کرنا سب کے ذمہ ضروری ہے، ایک رکن کا بدل دوسرا رکن نہیں ہو سکتا، مثلاً ایک شخص نماز کی پابندی کرتا ہے، تو روزہ اس سے ساقط نہیں ہوگا، نماز کی طرف سے بھی روزہ بدل نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔