میلاد کا خاص طریقہ
سوال
درود میلاد شریف لوگ سب جمع ہو کر زور شور سے بلند آواز کے ساتھ گلے سے گلے ملا کر ایصال ثواب و ثواب دارین و برکت مکان و محفوظ بلاء ومصائب کے لئے پڑھاتے ہیں، اور پڑھتے ہیں اور پڑھنے والے میلاد شریف بیان کرتے کرتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدا ہونے کے وقت تک جب پہنچ جاتے ہیں تب سب لوگ ایک دم کھڑے ہو جاتے ہیں اور زور شور سے صلی اللہ علیٰ محمد صلى الله عليه وسلم پھر یانبی سَلَام عَلَيْكَ يَا رَسُول سَلَامُ عَلَيْكَ بلند آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں اور نبی کریم ﷺ کی روح مبارک کے محفل میلا د شریف میں تشریف لانے کا اعتقاد…
جواب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک ہو خواہ عبادات و معاملات و عادات وغیرہ کا ذکر ہو بلا التزام تاریخ و مہینہ کے بلاشبہ باعث اجر و موجب ثواب ہے لیکن طریقہ مروجہ پر میلاد شریف کی مجلس منعقد کرنا بے اصل بدعت سیئہ اور ناجائز ہے،علامہ ابن الحاج نے کتاب المدخل میں ۳۲ صفحات میں اس مجلس اور قیام کے مفاسد تحریر کئے ہیں، علامہ ابن حجر مکی نے فتاوی حدیثیہ میں اس کو نا جائز اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔