الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ کی کتابیں صاحب نصاب کو دینا

سوال

کسی صاحب نصاب نے اپنے زکوۃ کے روپیہ سے کتب خرید کر دوسرے عالم صاحب نصاب کو ہبہ کر دیا کیا صاحب نصاب عالم کے لئے ایسی کتب لینا درست ہے، نیز ایسی صورت میں مزکی کی زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب

زکوۃ کا مصرف وہ ہے جو صاحب نصاب نہ ہو لہذا صورت مسئولہ میں زکوۃ ادا نہ ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو