الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقدار نصاب سے زائد کسی کو زکوۃ دینا

سوال

ایک مستحق زکوۃ کو بیک وقت زکوۃ فدیہ روزہ و نماز میں سترہ اٹھارہ ہزار کی رقم یا اسی قیمت کا کوئی مکان دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

زکوۃ اتنی مقدار میں کسی کو دینا جس سے وہ صاحب نصاب ہو جائے مکروہ ہے، (کذافی الدر المختار پس اگر اس شخص کے ذمہ سترہ اٹھارہ ہزار قرضہ ہے یا اتنا قرضہ ہے کہ یہ رقم بعد زکوۃ اس کو دیدی جائے اور وہ اس سے اپنا قرضہ ادا کر دے تو مقدار نصاب نہ بچے گا، تو یہ دینا بلا کراہت درست ہوگا، اسی طرح اگر وہ شخص عیال دار ہے بے گھر ہے، اگر اس روپے سے گھر خرید کر اس کی ملک میں دیدیا جائے جس سے وہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو