زکوۃ فطرہ کی رقم غیر مصرف میں خرچ کر ڈالنا
سوال
روپے پیسے کے اندر تعیین ہوتی ہے، یا نہیں؟ کیوں کہ زید نے زکوۃ اور فطرہ کا پیسہ غیر مصرف میں خرچ کیا ہے اور کہتا ہے کہ ہم بعد میں کہیں سے اتنا پیسہ جمع کر دیں گے۔
جواب
اگر زکوۃ وفطرہ دینے والوں نے اس کی اجازت دی ہو تو زید ایسا کر سکتا ہے ورنہ جائز نہیں اس صورت میں زکوٰۃ وفطرہ کی ادائے گی نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔