زکوۃ دوا کے ذریعہ ادا کرنا
سوال
زید گھر پر دوا فروخت کرتا ہے، عمر اور دوسرے لوگ دوا کیلئے آتے ہیں جو مستحق زکوۃ ہیں، تو کیا زیدانکو دوا بہ نیت ادائیگی زکوۃ دے سکتا ہے یا نہیں؟ یعنی قیمت بالکل نہ لے۔
جواب
دے سکتا ہے مگر ان پر ظاہر کر دے تو اچھا ہے کہ یہ زکوۃ کی مد سے ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔