مصرف فطره و فدیه
سوال
(۱) صدقہ فطر کے مصرف اور فدیہ کے مصرف میں قول راجح پر کوئی فرق ہے یا نہیں؟ (۲) کئی ایام کے فدیہ صوم و صلوۃ کی رقم کسی ایک شخص کو ایک دم دی جاسکتا ہے یا نہیں، در مختار سے مثل صدقہ فطر حکم سمجھ میں آتا ہے شامی کی عبارت سے تردد ہو گیا ہے، لہذا آپ سے قول راجح کی تحقیق مطلوب ہے۔ فقط ابرار الحق ۱۳ رمضان ھ
جواب
(۱) دونوں کا مصرف ایک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔