صرفہ ڈاک زکوۃ سے وصول نہیں کیا جا سکتا
سوال
زید جو ہندوستان میں تجارت کرتا ہے، ہندوستان کے اکثر مسلمان زید کی معرفت غربائے حرمین اور وہاں کے مہاجرین کی مالی خدمت کیا کرتے تھے، جس کی صورت یہ ہوتی تھی، کہ زید جو روپیہ ہندوستان کے اہل خیر کا جمع کرتا تھا، اس کی دہانید حرمین کے تاجروں کو بھیج دیا کرتا تھا، اور وہ تاجر غرباء و مہاجرین کو تقسیم کر دیا کرتے تھے، اور حرمین شریفین کے تاجر وہ روپیہ جو دہائید میں ادا کرتے تھے حوالہ ہندی کے ذریعہ ہندوستان میں وصول کرایا کرتے تھے، لیکن اب کچھ عرصہ سے سونے کی قیمت بڑھ جانے سے اور شرح تبادلہ اکسچنج کے فرق کی وجہ سے وہ…
جواب
زید سو روپے کے بجائے ایک سو دس لیکر بھیجے تا کہ اس کو نقصان نہ پہنچے (یہ درست ہے)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔