الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ کی رقم ماموں، سالے اور ان کی اولاد کو دینا

سوال

زکوۃ اور قربانی کے چمڑے کی قیمت نانی، ماموں، سالے یا ان تینوں کی اولاد کو بھی دی جاسکتی ہے، اگر ان کا گذر اوقات بمشکل ہوتا ہے، احکام شرعیہ مع دلائل سلیس اردو میں تحریر فرمائیں۔

جواب

نانی کو تو جائز نہیں، ماموں اور سالے کو جائز ہے، ان دونوں کی اولاد کو بھی جائز ہے، نانی کی اولاد میں سے والدہ کو جائز نہیں، خالہ ماموں اور ان کی اولاد کو جائز ہے، وقوله واصله بالجر اى لا يجوز الدفع الى ابيه وجده وان علا وفيه اشارة الى ان هذا الحكم لا يخص الزكوة بل كل صدقة واجبة لا يجوز دفعها لهم كاحد الزوجين كالكفارات وصدقة الفطر والنذور وقيد باصله وفرعه لان من سواهم من…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو