غریب بھائی کو زکوۃ
سوال
کیا اپنے حقیقی غریب بھائی کو خوش حال بھائی زکوۃ کی رقم دے سکتا ہے؟
جواب
غریب بھائی کو زکوۃ دینا درست ہے بلکہ وہ غیروں سے مقدم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
کیا اپنے حقیقی غریب بھائی کو خوش حال بھائی زکوۃ کی رقم دے سکتا ہے؟
غریب بھائی کو زکوۃ دینا درست ہے بلکہ وہ غیروں سے مقدم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو