زکوۃ لے کر باپ کو دینا
سوال
نیز بالغ اولاد زید کو دے اور زید اپنی اولاد کے مصرف میں لائے یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر بالغ اولاد مصرف زکوۃ ہے تو اسکولیکر خود استعمال کرنا اور والد کو یا کسی دوسرے غیر مستحق زکوۃ کو دینا درست ہے، اور پھر ان کو لے کر خود استعمال کرنا اور اولاد وغیرہ کے صرف میں لانا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔