الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا نانا ماموں چچا مصرف زکوۃ ہیں؟

سوال

زید صاحب نصاب ہے اور اس کے نانا غریب ہیں، تو نانا کو یا ماموں، چچا کو زید زکوۃ دے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

نانا غریب ہونے کے باوجود مصرف زکوۃ نہیں۔ ماموں، چچا اور ان کی اولاد اگر غریب ہوں تو ان کو دے سکتا ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو