الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ بھائی اور اس کی اولاد کو

سوال

ہم دو بھائی چچا تایا کے ہیں اور ایک دادی کی اولاد ہیں، ہمارے دونوں بھائیوں کے علیحدہ علیحدہ بچے ہیں اور ہماری تیسری نسل ہے ہم میں ایک کی اولاد تنگدست ہے اور ایک کی اولاد زکوۃ نکالتی ہے، تو وہ زکوۃ کے روپے جو کہ تنگدست ہیں انکو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ شریعت کے مطابق آپ مطلع فرما دیں۔

جواب

زکوۃ کے پیسے بھائی کو اور بھائی کی اولاد کو دینا درست ہے جب کہ وہ مستحق ہوں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو