الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاجت مند ماں باپ کو زکوۃ

سوال

کسی شخص کی ایک لڑکی ہے جسکی شادی ہوگئی ہے، تو اب اس لڑکی پر اپنے ماں باپ کا نفقہ تو واجب ہے نہیں تو لڑکی اپنے باپ یا ماں کو زکوۃ کی رقم دے سکتی ہے، جبکہ اسکے ماں باپ محتاج ہوں اگر زکوۃ نہیں دے سکتی تو کیا اس لڑکی کے ذمہ انکی امداد واجب ہے؟

جواب

ان کو زکوۃ دینا درست نہیں ہے،اگر وہ حاجت مند ہوں تو ان کا نفقہ بھی واجب ہے، صلہ رحمی کے طور پر بھی امداد کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو