ادائے زکوۃ کے وکیل کا اپنی ماں کو زکوٰۃ دینا
سوال
ہندہ کے پاس بقدر نصاب زیور ہے، اس نے اپنے خاوند سے کہا کہ میرے زیور کی زکوۃ تم ادا کرو اور جہاں چاہو دیدینا، ہندہ کے خاوند نے منظور کر لیا ہندہ کے خاوند نے بھی اپنی بیوی ہندہ کے زیور کی زکوۃ لے کر روپئے اپنی والدہ کو جو کہ زکوۃ کی مستحق ہے اس کو دیدئے، اب فرمادیں زکوۃ ادا ہو گی یا نہیں؟
جواب
ایسی صورت میں زکوۃ ادا ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔