لڑکے کی بیوی کو زکوۃ فطرہ دینا
سوال
زید اپنے لڑکے کی بیوی کو زکوۃ یا صدقۃ الفطر دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جب کہ لڑکا مفرور ہے چار بچے ہیں۔
جواب
لڑکے کی بیوی کو اگر زکوۃ فطرہ دے تو درست ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔