الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

داماد كوزكوة

سوال

زید اپنے داماد بکر کو انگریزی تعلیم دلوانا چاہتا ہے، اور ان کے اخراجات کو مد زکوٰۃ سے پورا کرنا چاہتا ہے، کہ مثلاً ہر ماہ ایک سو روپیہ دیدینا چاہتا ہے، تو آیا اس طرح زید اپنے داماد کے اخراجات کو مد زکوۃ سے دے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

داماد اگر غریب ہے یعنی صاحب نصاب (ساڑھے باون تولہ چاندی یا اتنی قیمت نقد کا مالک) نہیں ہے، نیز سید نہیں ہے، تو اسکو زکوۃ دینا درست ہے، اس سے زکوۃ ادا ہو جائیگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو