بیوہ پر زکوۃ
سوال
بیوہ عورت کے پاس تخمینا دو سو روپے مع زیور کے ہوئے اور اپنی گذر اوقات اپنے حقیقی لڑکے کے یہاں کرتی ہے اور لڑکا نان ونفقہ و علاج اپنی ذاتی آمدنی سے کرتا ہے تو ایسی عورت پر معمولی رقم پر زکوۃ واجب ہے یا نہیں؟
جواب
واجب ہے جب کہ بقدر نصاب ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔