سنیما کی آمدنی مسجد اور مدرسہ میں خرچ کرنا / سلم کے روپیہ پر اور زمین پر زکوۃ
سوال
اہلِ نصاب کے پاس جو زمین ہے اس زمین کی قیمت لگا کر زکوۃ دینا ہے، یا صرف جمع شدہ روپے کی زکوۃ دینا پڑے گی؟ اور جو روپیہ لوگوں کے پاس بطور قرض کے ہے اس شرط پر کہ شوال کے ماہ قرض میں دیا ہے اور ربیع الاول کے ماہ میں ہر روپیہ کے بدلے میں ایک من یا نصف من دھان دینا پڑے گا، اس طریقے پر مبلغ ساٹھ روپے قرض دیا ہے، اب اس روپیہ کی زکوۃ دینا ہو گی یا نہیں؟
جواب
زمین اگر کاشت کے لئے ہے تجارت کے لئے نہیں تو اس زمین کی زکوۃ نہیں خواہ اس کی قیمت کتنی ہی ہو، اس کی پیداوار پر عشر یا نصف عشر واجب ہوگا، اگر وہ زمین عشری ہو، روپیہ بقدر نصاب اگر موجود ہو اور اسپر سال بھی گزر جائے تو اسپر زکوۃ فرض ہوتی ہے طریق مذکور پر جو روپیہ دیا ہے، وہ اسکی ملک سے خارج ہو گیا اب اس روپیہ کو واپس نہیں لے سکتا، بلکہ اس روپیہ کے عوض دھان خرید چکا ہے دھان لینے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔