الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرام مال پر زکوۃ نہیں

سوال

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی کسی کتاب میں دیکھا تھا یاد نہیں وہ کون سی کتاب تھی که حرام مال میں بھی زکوۃ واجب ہے، البتہ اسپر ثواب نہیں ملیگا، تو یہ صحیح ہے یا غلط؟

جواب

حرام مال جس پر ملکیت ہی حاصل نہیں ہوئی اس میں زکوۃ لازم نہیں، بلکہ اس مال کی واپسی یا اسکا تصدق لازم ہے جیسا کہ رد المحتار میں ہے حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی عبارت یا کتاب سامنے ہو تو اس میں غور کیا جائے کہ کیا ارشاد فرمایا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو