الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سفیہ کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

سوال

نا بالغ جس وقت شرعاً بالغ ہو جائے لیکن دنیاوی معاملات میں نا بالغ رہے مثلاً یہ کہ اگر اس کا مال اس کو سپرد کر دیا جائے تو اضاعت کا اندیشہ ہے، وغیرہ تو اس کے مال کی زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

مقدار زکوۃ حساب کر کے اسکو دیدیا جائے کہ وہ مصرف زکوۃ پر صرف کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو