الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقروض پر وجوب زکوۃ کی صورت

سوال

زید سات ہزاروں روپیوں کا نومہینوں سے مالک ہے اور قرض بھی تین ہزار روپیہ کا ہے، واجب رمضان کی برکت حاصل کرنے کے لئے اس مہینہ میں زکوۃ دینا چاہتا ہے، تو اب کتنی زکوۃ دینی چاہئے؟

جواب

جب کہ سات ہزار کا مالک ہے اور تین ہزار کا مقروض ہے اور ابھی صرف نو ماہ ہوئے ہیں، تو ابھی زکوۃ کا ادا کرنا واجب نہیں، لیکن اگر ابھی زکوۃ ادا کر دی جائے تب بھی ادا ہو جائے گی۔ صرف چار ہزار کی ادا کر دے اور تین ہزار قرض میں منہا ہو جائیں گے، پھر سال ختم ہونے پر حساب کر لیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو