مقروض پر زکوۃ واجب نہیں
سوال
حامد کاروباری آدمی ہے، کمپنی میں بطور ضمانت اس کا روپیہ ہے، لیکن جس قدر زر ضمانت ہے اس سے زیادہ وہ مقروض ہے، کیونکہ قرض خواہ کو اس پر اعتماد ہے، اس لئے تقاضا نہیں ہے، تو ضمانت والے کا کیا ہو گا زکوۃ دے یا نہیں؟ اگر دیتا ہے، تو پہلے قرض دے اور قرض دیتا ہے تو کچھ نہیں رہتا کمپنی سے روپیہ لینے پر کاروبار معطل ہو جاتا ہے، اسکا کیا حکم ہے؟
جواب
اس صورت میں اس پر زکوۃ واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔