الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کنواں کھودتے ہوئے کھوپڑی نکل آئی

سوال

ہم لوگ کنواں کھودرہے تھے کہ اس میں ایک کھو پڑی مردہ کی نکلی، بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ قبرستان تھا، بعض کہتے ہیں کہ کبھی بھی قبرستان نہیں تھا، اس زمین پر دس سال قبل کھیتی ہوا کرتی تھی۔

جواب

اگر یہ جگہ وقف نہیں بلکہ مملوک ہے تو یہاں کنواں کھودنا کھیتی کرنا، باغ لگانا سب کچھ درست ہے اتنی مدت طویلہ گذرنے کے بعد جب میت قبر میں مٹی بن جائے تو قبر کا حکم باقی نہیں رہتا ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو