قبر کے قریب پیشاب کرنا
سوال
اگر کوئی شخص کسی بزرگ کی قبر سے گز دو گز کے فاصلے پر پیشاب واستنجاء کرے تو کیا حکم ہے؟
جواب
عین قبر پر پیشاب یا پاخانہ کرنا حرام ہے، بزرگان دین کی قبر کا زیادہ اہتمام کرنا چاہئے، قبر سے فاصلے پر ضرورت پوری کرنے کی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔