الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو قبریں راستہ میں ہوں ان کو وہاں سے ہٹانا

سوال

یہاں کارپوریشن کے ذمہ دار حضرات کا کہنا ہے کہ راستے میں جتنے مزارات آتے ہیں اس کو ہم کرین سے اُٹھا کر دوسری جگہ دفن کر دیں گے، پورے احترام کے ساتھ تو کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ بعض علماء مزارات توڑنا یا ہٹانا اپنے نزدیک مداخلت فی الدین سمجھتے ہیں، جب کہ پونا کار پوریشن کے ذمہ داروں کا خیال ہے کہ اس سلسلہ میں کوئی با عزت سمجھوتہ ہو جائے تو بہتر ہے۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ فوراً جواب سے نوازیں۔

جواب

وہ قبریں اگر وقف زمین میں ہیں تو اس زمین کو منشاء واقف کے خلاف دوسرے کام میں استعمال کرنا درست نہیں، لأنَّ شرط الواقف كنص الشارع الخ اگر مملوک زمین میں ہیں اور اتنی پرانی ہیں کہ اب صرف قبور کے نشانات موجود ہیں لیکن میت مٹی بن چکی ہے، تو اب قبور کا حکم بدل چکا ہے، مالک کو اختیار ہے کہ اس زمین کو کاشت، تعمیر وغیرہ جس کام میں چاہے استعمال کرے چاہے فروخت کر دے لیکن اگر وہاں کسی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو