قبرستان میں بیڑی پینا، قبرستان میں آگ جلا کر کھانا پکانا
سوال
(۱) قبرستان میں بیڑی پینا کیسا ہے؟ (۲) قبرستان میں آگ جلا کر کھانا پکانا کیسا ہے؟
جواب
ا۔ وہ عبرت کی جگہ ہے۔ بیڑی وغیرہ سے احتراز چاہیئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔