الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مزار اور قبرستان کے لئے صندوق لگانا آمدنی کے واسطے

سوال

- (۱) قبرستان اور مزار شریف کے لئے جو روپے گرتے ہیں ان روپوں کو جمع کرنے کے لئے بکس لگانے کا حقدار انجمن خادم الاسلام ہو سکتا ہے، یا مرحوم موصوف کا ناتی؟ (۲) قرآن مجید سورۃ النساء کے آٹھویں رکوع میں: ”ان الله يامركم ان تؤدوا الامانات الى اهلها“ سبب نزول میں جو کلیہ عثمان بن ابی طلحہ کے بارے میں روایت میں وارد ہوا ہے، اس کلیہ کے حکم پر بکس مذکور کی چابی کا حکم قیاس کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

ا۔ مزار کیلئے خادم کو حق ہے، قبرستان کیلئے اس کو حق ہے، جو اس کی حفاظت و نگرانی کرے ۲ - حکم او پر مذکور ہے، قیاس کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو