قبرستان میں ایک چبوترہ ہے اس میں نماز پڑھی جاتی ہے وہاں مسجد تعمیر کرنا
سوال
ایک آراضی جس کا رقبہ تقریباً ۱۲ ر بیگہ کا ہے اس آراضی کے ایک حصہ میں مالکانہ قبضہ رہتے ہوئے اپنے مردے دفن کرتے چلے آرہے ہیں اور کافی معتد بہ حصہ آراضی مذکورہ کا نمبر اس نمبر مزروعہ آراضی میں مدت سے ایک مسجد بشکل چبوترہ بنی ہوئی ہے، مالکان نے کچھ اجازت دی جس میں مسلمان نماز پڑھتے چلے آرہے ہیں۔
جواب
جب یہ جگہ وقف قبرستان نہیں ہے، اور اس میں چبوترہ نماز کے لئے موجود ہے، اور مالکان کی اجازت ہے تو اس کو مسجد کی شکل دے کر تعمیر کرنا شرعا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔