الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبرستان کی گھاس

سوال

- ہمارے یہاں قبرستان میں گھاس اگتی ہے، اس میں جانور گائے، بیل، بھینس، چرنے کیلئے چھوڑنا اور اس سے آمدنی حاصل کرنا اور مسجد پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جو گھاس خودرو ہو اس کو بغیر کاٹے ہوئے فروخت کرنا مثلاً اس طرح کہ گائے وغیرہ کو وہاں چھوڑ دیا جائے کہ وہ خود ہی چر لیں اور اس کا معاوضہ لے لیا جائے، یہ معاملہ شرعاً درست نہیں، احترام قبور کے بھی خلاف ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو