قبرستان کے چاروں طرف دیوار بنانا
سوال
قبرستان کے چاروں طرف دیوار بنانا کیسا ہے؟ اگر بنا لیا گیا تو مسرفین اور مبذرین میں داخل ہو گا یا نہیں؟ بنانے والا بدعتی ہو گا یا نہیں؟
جواب
اگر جانوروں سے حفاظت مقصود ہو یا یہ اندیشہ ہو کہ بغیر احاطہ کے اس کی زمین دوسروں کے قبضہ میں چلی جاوے گی، تو اس کی چہار دیواری بنالینا درست بلکہ بہتر ہے یہ اسراف اور تبذر پر نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔