الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فقیر نگراں کا قبرستان کی زمین فروخت کرنا

سوال

ہمارے بزرگوں کا قدیم قبرستان ہے اور اس میں شبراتی فقیر کو بطور نگراں رکھ دیا تھا، اس نے اس کی زمین ایک دوسرے شخص کو فروخت کر دی ہے، اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

جب کہ وہ فقیر محض نگراں کی حیثیت سے رہتا تھا مالک نہیں تھا تو اس کا اس زمین کو مالک بن کر فروخت کرنا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو