قرستان کی لکڑی کا مصرف
سوال
- قبرستان کی لکڑی فروخت کر کے مدرسہ یا مسجد میں عمارت کے کام میں لگانا یہ جائز ہو گا یا نہیں؟
جواب
قبرستان کی لکڑی بیچ کر اس کا روپیہ قبرستان کی حفاظت چہار دیواری وغیرہ میں خرچ کیا جائے۔ اگر وہاں صرف کرنے کی جگہ نہ ہو نہ آئندہ ضرورت کا گمان غالب ہو اور وہ روپیہ محفوظ ہو نے کی کوئی صورت نہ ہو بلکہ ضائع ہو جانے کا خطرہ ہو تو باہم مشورہ کر کے مدرسہ دینیہ یا مسجد کے مصرف میں صرف کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔