امام کا مسجد میں تجارت کرنا
سوال
اگر کوئی امام مسجد میں کپڑا اوغیرہ رکھ کر تجارت کرتا ہے، تو یہ جائز ہے یا نہیں
جواب
مسجد میں جہاں نماز پڑھی جاتی ہے، وہاں کپڑا وغیرہ رکھ کر تجارت کرنا مکروہ تحریمی ہے، اگر امام اس سے باز نہ آئے تو وہ علیحدگی کا مستحق ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔