حالت حیض وجنابت میں اور بغیر استنجا کئے مسجد میں آنا
سوال
مسجد کے باہر پیشاب خانہ ہے، کوئی اس میں پاخانہ کر دے اور کچے ڈھیلے سے صاف کر کے بغیر آبدست لئے ہوئے اندرون مسجد آ سکتا ہے یا نہیں، بغرض پانی لینے کے یا بغیر آبدست لئے قطعی نہ آنا چاہئے، اسی طرح جنبی، حائضہ کا مسجد میں آنا کیسا ہے؟
جواب
جنب، حائضہ کا فرش مسجد، اندرون مسجد داخل ہونا جائز نہیں ہے اور بغیر آبدست لئے ڈھیلے سے صاف کرنے کے بعد آنا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔