الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے درخت کی بیع مسجد میں

سوال

ایک شیشم کا درخت مسجد ہی کا ہے اس کی خرید وفروخت جہاں نماز ہوتی ہے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

چونکہ مسجد نماز و جماعت کے لئے متعین کی گئی ہیں، اسلئے وہاں خرید و فروخت کرنا درست نہیں ہے الگ ہٹ کر کی جائے، اگر چہ وہ درخت مسجد ہی کا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو