الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں تجارت کرنا

سوال

اندرون مسجد کا روبار یا دوکان بنا کر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جو جگہ نماز کیلئے وقف کی گئی ہے اس جگہ کو کاروبار تجارت وغیرہ کے لئے متعین کرنا اور وہاں تجارت کرنا ہرگز ہرگز جائز نہیں، جو جگہ نماز کیلئے نہیں اور مسجد کی مصالح کیلئے وقف ہے، اور اس جگہ کو دوکان وغیرہ بنانے میں مسجد کے احترام اور اس کی تعمیر وغیرہ میں فرق نہ آئے، تو اسکو مسجد کی آمدنی و آبادی کے لئے کرایہ پر دینا درست ہے، مسجد کا اندرونی حصہ یا صحن (بیرونی حصہ)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو