مسجد میں خرید وفروخت
سوال
کسی شخص کا مسجد میں خرید وفروخت کرنا کیسا ہے اگر جائز ہے تو کن کن چیزوں کی؟
جواب
مسجد میں خرید وفروخت منع ہے، صرف معتکف کو اتنی اجازت ہے کہ ضروری چیز کا معاملہ اس شخص سے کرلے جو مسجد میں آیا ہو، اس طرح کہ سامان ساتھ نہ ہو مسجد میں سامان رکھ کر اسکو خریدنا یا فروخت کرنا معتکف کیلئے بھی درست نہیں بلکہ مکروہ ہے، ردالمختار، ص ۱۳۴ ج ۲
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔