الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل خانہ یا جوتہ اتارنے کی جگہ بیع و شراء

سوال

مسجد کی وہ جگہ جہاں جوتا اتارا جاتا ہے یا غسل خانہ اور وہ حجرہ یا مکان جو مصالح مسجد یا اس کی ضروری بات کے لئے تعمیر کرایا گیا ہو وہاں غیر معتکف کیلئے بیع و شراء عام اس سے کہ شئی مبیع وہاں موجود ہو یا نہ ہو جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد میں بیع و شراء احترام مسجد کے منافی ہے، اور حصہ مذکورہ فی السوال شرعاً مسجد نہیں اور اس کا احترام ضروری نہیں لہذا وہاں بیع و شراء شرعاً درست ہے، بشرط یہ کہ نمازیوں کو تکلیف نہ ہوتی ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو